اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ عرفان ورک کے مطابق گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر آئندہ شدید سرد موسم رہنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں،ان خبروں کو کوئی صداقت نہیں، دھند کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، آئندہ چند روز میں بھی دھند کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے.
Load/Hide Comments



