آ ج جمعہ کو ہونے والا سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل،صبح دس کے بجائے ڈھائی بجے ہوگا

اسلام آبا د(آن لائن)آج(جمعہ) کو ہونے والا سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا،صبح دس کے بجائے ڈھائی بجے ہوگا،سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت آج جمعہ کو ہونے والا اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ اجلاس صبح دس بجے کے بجائے نماز جمعہ کے بعد ڈھائی بجے ہوگا۔