اسلام آباد(آن لائن) الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی جاری کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف،مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلئیر ہو گئے ہیں۔نیب ہیڈکوارٹرز میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔نیب الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلئیر کر دیا ہے،پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی سکروٹنی جاری ہے۔
Load/Hide Comments



