اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ پر اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعاکردی،چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو آئینی درخواست میں چیلنج کیا تھا،رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی،رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل دائر کر چکے ہیں،اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی جائے۔
Load/Hide Comments



