اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعلٰی پرویز الہی کے بیان کہ آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے نمائندے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرتے ہیں کہ بیان پر نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس تصوراتی بیان میں سچائی کا ایک ذرہ بھی نہیں ہے، سینئر سیاستدان کے بیان میں افسانے کے سوا کچھ نہیں ہے،میڈیا اس طرح کی خبر شائع کرنے سے پہلے متعلقہ حکام سے تصدیق کریں۔
Load/Hide Comments



