شمالی کوریا کی لانگ رینج میزائل کے تجربے کی تصدیق

پیانگ یانگ (انٹر نیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے مزید ایک تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ ملکی میڈیا کے مطابق پیانگ یانگ حکومت نے نئی قسم کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے مزید پڑھیں