حارث رؤف کا ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف مزید پڑھیں