گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، امین الحق

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ ہم آج تک حکومت کے ساتھ ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے اور باہمی مشاورت سے فیصلے مزید پڑھیں