شاداب خان اور انگلش کاؤنٹی سسیکس کا معاہدہ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ا?ل راؤنڈر شاداب خان نے انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ساتھ معاہدہ کیا تو سابقہ برطانوی ویمن کرکٹ وکٹ کیپر سارہ ٹیلر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کاؤنٹی سسیکس اور مزید پڑھیں

سرفراز احمد سے متعلق سوال سْن کر رمیز راجا غصے میں آ گئے

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سوال کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب ناکامہوئے تو غصہ ہوگئے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے مزید پڑھیں

فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کا کارروائی کا فیصلہ

زیورخ(آن لائن) قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے کارروائی کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) پیرکوایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گی

برسبین(آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) پیرکوایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گی میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا،ایلن بارڈر فیلڈ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل ہمارے برسبین میں بہت اچھے پریکٹس سیشنز ہوئے ہیں،بسمہ معروف

لاہور(آن لائن) کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ معروف نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل ہمارے برسبین میں بہت اچھے پریکٹس سیشنز ہوئے ہیں،یہاں کی کنڈیشنز پاکستان سے بہت مختلف ہیں،یہاں کی پچز کے باؤنس کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا

کراچی (آن لائن)فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے،پروگرام کے مطابق شاہین آفریدی نے دو سے تین مزید پڑھیں