چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور

اہور: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی عدم شرکت پر وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کسی دوسری ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے حکومتی مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ، قائداعظم ٹرافی کے میچز کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں اسموگ کے باعث قائداعظم ٹرافی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ قائداعظم ٹرافی کے گروپ سی کے چوتھے راؤنڈ کے میچز پنجاب کے مختلف شہروں میں کھیلے جارہے تھے، اب ان کا شیڈول بدل دیا گیا ہے۔ پنجاب میں مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کےلیے قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا۔ قذافی اسٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کےلیے بیسمنٹ مکمل ہوگئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستوں کےلیے مزید پڑھیں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کا غیرمعمولی کانگریس اجلاس طلب

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے غیرمعمولی کانگریس اجلاس طلب کرلیا، 19 نومبر کو لاہور میں بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا پی ایف ایف آئین میں ضروری تبدیلی ہے۔ پی ایف ایف نے ڈپارٹمنٹس کو کانگریس کیلئے بلا لیا ہے۔ مزید پڑھیں