ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر (آج) صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے

لاہور (آ ن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو (آج)اتوار کی صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ مزید پڑھیں

افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی

ممبئی (آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جس کیلئے افغان کرکٹرز بھارت پہنچ گئے ہیں۔افغانستان کی ٹیم کے بھارت مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ وارم اَپ میچ، سیکیورٹی خدشات کے باعث شائقین کرکٹ شرکت نہیں کرسکیں گے،بی سی سی آئی

ممبئی (آن لائن)بھارت میں ورلڈکپ میچز سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وارم اپ میچ پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندو تہوار گنیش وسرجن مزید پڑھیں

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے، ا نہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتو ائیں گے، بابر اعظم

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے،انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتو پئیں گے،بطور کپتان ورلڈکپ میں جارہا ہوں، کوشش مزید پڑھیں

ورلڈکپ سیمی فائنل میں کون ہوگا نہیں پتا لیکن خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں: حارث رؤف

لاہور (آن لائن) ورلڈکپ 2023 کے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کون کون ہوتا ہے اس کا علم نہیں لیکن ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، بھارت کی اور پاکستان مخالف چال، پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری کرنے کا فیصلہ

ممبئی (آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود تعداد میں ویزے جاری کیے جائیں گے۔ اس ضمن میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مزید پڑھیں