دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائیگا

لاہور(آن لائن)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج (جمعرات) کوکیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو مزید پڑھیں

امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے استقبالیہ

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ۲۰۲۴ء کے آغاز سے قبل اور پاکستان کی قومی کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید

برمنگھم (آ ن لائن)انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں۔برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے عادل رشید نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہماری مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر 140بے سہارا و ریتیم بچے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے۔ بے سہارا و یتیم بچے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی مزید پڑھیں

شعیب اختر نے اپنی کمائی کا ذریعہ دنیا کیساتھ شیئرکردیا

لاہور(آن لائن)سابق لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے کرکٹ کیریئر ختم ہونے کے بعد کون سا کاروبار کیا اور کس طرح اپنی دولت کو مستحکم رکھا، اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی یہی کاروبار مزید پڑھیں

علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

لاہور (آن لائن)پاکستان کے علیم ڈار ریکارڈ 551 میچز کے بعد لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جون 1968ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے 16 فروری مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا: رمیز راجہ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرپرسن رمیز راجہ نے شاہین شاہ ا?فریدی کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اسے “غیر منصفانہ” قرار دیا۔ رمیز راجا نے مقامی میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

پاکستان کو ورلڈکپ جتوانا ہی میرا مقصد ہے، محمد عامر

راولپنڈی (آن لائن)ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ باولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر ایسا لگ رہا کہ جیسے یہ میری ڈیبیو سیریز ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں