میگا ٹورنامنٹ میں فائنل تک پہنچنے پر گرین شرٹ پر فخر ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ٹیم پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں محنت اور جرات سے مقابلہ کیا۔اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے قومی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی خواتین کو آئرلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

لاہور (آن لائن)پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری مزید پڑھیں

فائنل کے آغاز پر میوزیکل پروگرام، اختتام پر آتش بازی ہو گی

میلبرن (آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان کل بروز اتوار میلبرن کرکٹ گرانڈ مزید پڑھیں

مشکل صورتحال میں بھی پاکستان ٹیم ایک بن کر رہی، رمیز راجا

میلبرن (آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ زمیر راجا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی اور بلین ڈالر انڈسٹری والی ٹیمیں پیچھے رہ گئیں۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بھارت کو مزید پڑھیں

مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر کرکٹ کمنٹری 13 سال بعد دوبارہ بحال کردی گئی، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے، اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم فائنل کھیلنے کیلئے میلبرن پہنچ گئی

ملیبرن (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے سڈنی سے میلبرن پہنچ گئی، رضوان ٹیم بس کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے، محمد وسیم جونئیر اور نسیم شاہ کے بیگ اوور ویٹ ہونے پر دونوں کھلاڑی پریشان ہوگئے۔قومی مزید پڑھیں