وزیراعظم شہبازشریف آج ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آج جمعرات سے ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری، قدرتی آفات کے لحاظ سے پاکستان ہائی رسک پر

اسلام آباد(آن لائن)قدرتی آفات کے بارے میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات کے لحاظ سے ہائی رسک قراردیدیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب مزید پڑھیں

سیلاب سے نقصانات کا حجم 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، مسعود خان

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث تباہی روز بروز بڑھ رہی ہے، نقصانات کا حجم 30 ارب ڈالر سے تجاوزکر گیا ہے،سیلاب مزید تباہ کن ہوتا جا مزید پڑھیں

موجودہ صورت حال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردکردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کے روز وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو غورو غوض کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت،سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں، بجلی بحالی کا کام جاری

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہے، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشنز ٹریفک کیلئے بحال کر مزید پڑھیں

دادو گرڈ سٹیشن کو محفوظ بنانے کیلئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق تحسین ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دادو گرڈ سٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق حسین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاک آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوشش رنگ لے آئی دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں نے بروقت کارروائی کر کے دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دادو گرڈ سٹیشن کو سیلابی ریلے محفوظ بنانے کے لئے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار قانونی تقاضا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا مزید پڑھیں

نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں بہت خطرناک ہوں،نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو، مجھ پر دہشتگردی کا یہ کیس ہمارے ملک کی توہین ہے۔ خاتون جج کو مزید پڑھیں

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی۔وکیل بابر اعوان اور تفتیشی افسر آپس میں الجھ پڑے۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کے جج مزید پڑھیں