سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے بھی کسی بھی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے 5 جون کے عدالتی ہفتے کیلئے آٹھ بنچ تشکیل دے دئیے،سینئرجج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدالتی ہفتے مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے

واشنگٹن (آن لائن) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن 6 جون سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہونے کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو شوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہو جائے لیکن ایسا نہیں ہو گا، ملک دیوالیہ ہونے کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے،سوئچ آن آف مزید پڑھیں

دو مرتبہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی گئی، گنجائش کے مطابق ریلیف فراہم کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، دو مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی، گنجائش مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ میں تعلقات مزید گہرے ہونے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ میں تعلقات مزید گہرے ہونے کیلئے تیار ہیں۔وزیر اعظم دو روزہ دورے کے لیے ترکیہ روانہ ہو گئے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے لکھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احمقانہ پن اور تکبر ان کو لے ڈوبا ، یہ ایک ہفتے سے زیادہ جیل نہیں کاٹ سکتے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا احمقانہ پن اور تکبر ان کو لے ڈوبا ہے، یہ ایک ہفتے سے زیادہ جیل نہیں کاٹ سکتے۔ جتنے لوگ تحریک انصاف کو چھوڑ مزید پڑھیں

بھارت ہمارے پڑوس میں آلودگی پھیلانے والا ایک بڑا ملک ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)فاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے پڑوس میں آلودگی پھیلانے والا ایک بڑا ملک ہے لیکن پاکستان ماحولیاتی آلودگی کے خلاف تمام اہداف حاصل کرلے گا۔ ’پاکستان کا فضائی آلودگی میں حصہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی بڑی عزت کرتا ہوں ان کے ٹویٹ کا پرائیویٹ جواب دیدیا ہے سیاسی کیریئر میں بڑی مدد کی ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں میں جاری سرد جنگ کا خاتمہ نہ ہو سکا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خواجہ آصف کی جانب سے سوشل میڈیا پر خود سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں