اسلام آبادہائیکورٹ، ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانیکی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود جدہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود پی آئی اے کی پرواز PK-731 سے جدہ روانہ ہوگئے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عمرہ ادائیگی کریں گے جس کے بعد وہ حج آپریشن کا جائزہ لیں گے۔وزیر مزید پڑھیں

ملک غیر یقینی صورت حال کا شکار ہے، الیکشن میں تاخیر آئین سے انحراف ہو گا: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظام اور حکمران ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئے، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی جن وعدوں اور اعلانات پر اقتدار میں آئیں، ایک پر بھی عمل نہیں ہوا۔ ملک مزید پڑھیں

استحکام پارٹی کے پلیٹ فارم سے ملکی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا، فردوس عاشق

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کے پلیٹ فارم سے ملکی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا،استحکام پاکستان پارٹی کو حکومتی اتحادی بننے کی ضرورت نہیں، پارٹی عوام کی مزید پڑھیں

نوازشریف کاشاہد خاقان عباسی کو ٹیلیفون،لندن آنے کی دعوت دیدی

لندن(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو ٹیلیفون کر کے تحفظات دور کرنے کیلئے لندن آنے کی دعوت دیدی۔میڈیارپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی پارٹی سے اختلاف کے باعث جنرل کونسل اجلاس میں نہیں پہنچے مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت کے جبر کا ہم نے ڈٹ کر مقابلہ کیا، کسی پرالزام نہ لگا ؤ ہم نے تمہار ا اتختہ الٹا،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل ان(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے جبر کا ہم نے ڈٹ کر مقابلہ کیا، کسی پرالزام نہ لگا ؤ ہم نے تمہار ا (عمران خان)اتختہ الٹا، 2018ء مزید پڑھیں

نو اور دس مئی کو پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا، پاکستان دشمن جماعت ہے، امیر مقام

پشاور(آن لائن)مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ شاہ جی گل آفریدی کی سیاسی جماعت تحریک اصلاحات کی مسلم لیگ (ن) میں ضم ہونے سے سابق FATA اور پشاور ڈویڑن میں سبز انقلاب آئے گا جس کا راستہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کابینہ کااجلاس،مطالبات زر اسمبلی میں پیش کیے جانے کی منظوری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردار انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس جموں کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھو ر، چیف سیکرٹری ڈاکٹر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین، چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (آن لائن )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چینی ہم منصب چن گانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں تعلقات ،اہم علاقائی و عالمی اور دونوں ممالک مزید پڑھیں

پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل نہیں دیا، روس

سینٹ پیٹرز برگ (آن لائن) روس نے کہاہے کہ پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی، ادائیگی دوست ممالک کی کرنسیوں میں کی جائیگی۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں عالمی اقتصادی کانفرنس مزید پڑھیں