پیرس:وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے زیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی،ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے اعتراض کے بعد9 رکنی بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرنے والا نو رکنی لارجر بنچ دو ججز کے اعتراض کے بعد ٹوٹ گیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے سپریم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، قرض معاہدے پر تبادلہ خیال

پیرس (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔فرانس کے دورہ پر پیرس میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑ رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑ رہا ہے،یاسین ملک پر مقدمہ کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش ہے،مہاجرین کے کیمپ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، جمعرات کے مزید پڑھیں

نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کیلئے نہیں انتخابی تحریک کیلئے آرہے ہیں، قاضی فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے کوئی واٹس ایپ پر کمیشن نہیں بنے گا،9 اور 10کے واقعات میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دئیے جانے بارے بیان انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ ہے، چین

بیجنگ (آن لائن) چین نے صدر جو بائیڈن کے چینی رہنما شی جن پنگ کے ڈکٹیٹر بارے بیان کو انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹوان سے لڑنا چاہتی تھیں جو جمہور اور جمہوریت نہیں چاہتے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے بینظیر انکم سپورٹ شازیہ مری نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو چاہتی تھیں کہ ان سے لڑنا ہے جو جمہور اور جمہوریت نہیں چاہتے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کا بیج مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات،آئی ایم ایف معاہدے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی،ملاقات مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم سرکاری دورہ پر فرانس روانہ ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس کیلئے روانہ ہو گئے، دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم آفس کے مطابق گلوبل مزید پڑھیں