اسرائیل کے دوبارہ جنگ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کی بندش جاری ہے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں غذائی قلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مزید پڑھیں

فرانس کے صدر میکروں کی ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو، روس یوکرین جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال

فرانس کے صدر میکروں کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر میکروں نے صدر ٹرمپ سے روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا تجارت و صنعتی شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور روس کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات باؤ فورم برائے ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی، تجارت اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو مزید پڑھیں

امریکا نے کینیڈین شہریوں کیلئے نیا قانون متعارف کرا دیا

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث امریکا سفر کرنے والے کینیڈین شہریوں کے لیے نیا سفری قانون متعارف کروا رہا ہے جو 11 اپریل سے نافذالعمل ہو گا۔ اس نئے قانون کے تحت امریکا کا سفر کرنے مزید پڑھیں