26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی، دوسرا عطا تارڑ ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 26 نومبر کا پہلا ملزم محسن نقوی اور دوسرا عطا تارڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

کسٹمز کا ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پر عمل درآمد کا آغاز

کسٹمز نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت فیس کے بغیر اسسمنٹ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ جمیل ناصر نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور کہا کہ مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 3 افغانی سمیت 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 8 کم عمر لڑکوں کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں۔ کم عمر لڑکوں کو پی ٹی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی آف روڈ ریلی کیلئے جھل مگسی ٹریک پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی آف روڈ ریلی دیکھنے جھل مگسی کے ٹریک پر آگئے۔ شاہد آفریدی کے ٹریک پر پہنچنے پر سابق کپتان کے سیکڑوں مداحوں اور روڈ ریلی کے شائقین نے انہیں گھیرلیا۔ کیا مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب آمد، محمد بن سلمان سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کا یقین دلایا۔ مزید پڑھیں

شام میں اپنی سلامتی کیلئے محدود عارضی اقدامات کیے ہیں: اسرائیل

اسرائیل نے یو این سیکیورٹی کونسل کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، اسرائیل نے صرف اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے محدود اور عارضی اقدامات کیے ہیں۔ شام کی موجودہ صورتِ حال مزید پڑھیں