پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،نادرا کو ہدایت جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم آج 31 دسمبر کو ختم ہونے کے بعد نادرا کو انہیں بلیک لسٹ کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملکی استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بے شک کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملک کے استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے، قیمتی وسائل کے استعمال میں اپنے رویوں اور طرز عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 2 جنوری کو ہوگا

لاہور(آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 178 ارکان کی حاضری یقینی بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔ اجلاس میں عمران خان اعتماد کے ووٹ کیلئے تاریخ کا فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان نے آج مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (آن لائن) قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج (جمعرات کو) مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا۔زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایف بی آر کو ٹیکس اہداف کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس اہداف کی وصولی یقینی بنانے اور ٹیکس نہ دینے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کردی۔ملک میں تمباکو کی غیر قانونی اسمگلنگ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر نو میں عالمی معاونت اور یکجہتی کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر نو میں عالمی معاونت اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف سے پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز کی ملاقات

لاہور (آ ن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے لئے قانون کی بالادستی بہت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی کارکردگی رپورٹ 31 دسمبر تک طلب لی

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی کارکردگی رپورٹ 31 دسمبر تک طلب لی۔ وزیراعظم افس کی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ اب تک کابینہ 30 اجلاس ہو چکے ہیں، اس کے مزید پڑھیں