سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف شکایات نمٹانے پر انکے نام پبلک کرنے کی تجویز مسترد کردی

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف شکایات نمٹانے پر ان کے نام پبلک کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عدالتی ضابطہ اخلاق سمیت مزید پڑھیں

2 جوان بیٹے وطن پر قربان کرنے والی ماں کا حوصلہ چٹان ، ڈنکے کی چوٹ پر وطن سے محبت کا اظہار

دو جوان بیٹے وطن پر قربان کرنے والی ماں کا حوصلہ چٹان کی طرح مضبوط ہے، بیٹوں کے جنازے اٹھنے سے پہلے ڈنکے کی چوٹ پر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔ خاتون نے ارضِ پاک پر سب کچھ نثار مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات جمع کروں، مشال یوسفزئی، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہیں بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی تھی؟ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تعین ہوگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی نکلی، مزید پڑھیں

اینویڈیا نے ایپل اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت کی عوامی کمپنی بن گئی

معروف امریکی چپ ساز کمپنی اینویڈیا نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پبلک کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

نہ صدر کو استعفے کیلئے کہا جا رہا ہے، نہ ہی فیلڈ مارشل صدر بننے کے خواہشمند ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نہ تو صدر آصف علی زرداری کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ ہی ایسی کوئی سوچ موجود ہے، نہ ایسی کوئی بات ہے کہ فیلڈ مارشل صدارت کا منصب مزید پڑھیں