جماعت اسلامی کسی طور پر بھی سیاست میں تشدد کے عنصر کی حمایت نہیں کرتی: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 10 اپریل کے بعداسٹیبلشمنٹ نے ملک پر ایک پارٹی کا بوجھ اتار کر13 پارٹیوں کا ڈال دیا، کتنی دیر تک مصنوعی آکسیجن سے نظام چلایا جائے گا، سیاسی مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (آن لائن) پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق پنجاب میں بھی موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔علاوہ ازیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے موقف سامنے آگیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی چھوڑنے کی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارت سے استعفیٰ کا امکان، پارٹی سے بھی لا تعلق ہو جائیں گے،ذرائع

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارت سے استعفیٰ کا امکان ہے جبکہ پارٹی سے بھی لا تعلق ہو جائیں گے، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کے استعفیٰ کے بعد چئیرمین سینٹ قائم مقام صدر ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب،علی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب اور علی نواز اعوان کے کے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا۔رپورٹس کے مطابق عمرایوب گھر پر نہیں ملے، پولیس نے عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ مزید پڑھیں

ترکی میں اردوان کی جیت یقینی، مغرب کیخلاف جارحانہ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (آن لائن)ترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا جس میں طیب اردوان کی جیت یقینی ہے۔اردوان نے مغرب کے خلاف جارحانہ انداز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں 14 مئی کو پہلے مزید پڑھیں

28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا

مانانوالہ(آن لائن) 28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا ماہرین کے مطابق 28 مئی اتوار کی دوپہر کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے مزید پڑھیں