خواتین ہر میدان میں اپنے مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا خواتین ہر میدان میں اپنے مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سال 2020 اور سال 2021 میں قانون میں ہونے والی ترامیم نے خواتین کو مضبوط مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے دہشتگرد جدید غیر ملکی ساختہ اسلحے کی با آسانی دستیابی کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ

راولپنڈی(آن لائن)ٹی ٹی پی کے پاس غیرملکی ساختہ اسلحہ خطے کیلئے بڑا خطرہ،، افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغان طالبان کے بھرپور تعاون اور جدید غیر ملکی ساختہ اسلحے کی با آسانی دستیابی کی وجہ سے پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے آج حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری کا امکان

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے آج حتمی حلقہ بندیوں کی منظوری کا امکان، ملک بھر کی حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر ہو گی،الیکشن کمیشن حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت کل کرئے گا، الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت جیل میں ہو گی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور انصاف کی طلب کیلئے ہم بلا امتیاز عدالتوں میں حاضری کو اپنا فرض سمجھتے ہیں،شہبازشریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو علم نہیں تھا کہ اس وقت جو تحریک انصاف تھی وہ تحریک تباہی بن جائے گی اور پورے پاکستان میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدار نہیں ہوں گے،ذرائع

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا معاملہ،ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدار نہیں ہوں گے،انٹراپارٹی انتخابات میں دوسرا رکن بطور چیئرمین منتخب کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ابو ظہبی(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن (BMGF) کے شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو گزشتہ روز مزید پڑھیں

پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کے لیے مالیاتی خدمات کا معاہدے پر دستخط ہو گئے

اسلام آباد(آنلائن)نجکاری کمیشن اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے لیے تعینات مالیاتی مشیر کے درمیان وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی موجودگی میں مالیاتی خدمات کے معاہدے (فنانشل سروسز ایگریمنٹ، FASA) پر مزید پڑھیں

نواز شریف چاہتے ہیں نوجوان سیاسی سرگرمیوں کا ہر اول دستہ بنیں،مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ نوجوان سیاسی سرگرمیوں کا ہر اول دستہ بنیں۔تفصیل کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس منعقدہوا جس میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملنے امریکہ روانہ ہو گئیں

کراچی (آن لائن) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ایف ایم سی کارسویل جیل، ٹیکساس میں قید اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عافیہ سے دوسری مرتبہ ملنے امریکہ روانہ ہو گئیں۔ ڈاکٹر عافیہ سے مزید پڑھیں