پاسپورٹس میں سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا: ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ شادی شدہ خاتون کا پاسپورٹ میں نام کے ساتھ شوہر کا نام درج کرانا قانون ہے، پاسپورٹس میں موڈیفکیشن کریں گے، سابقہ شوہر کے نام کا باکس بھی ہو گا۔ ’جیو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روز کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاونِ خصوصی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ویساک پر دنیا بھر میں بدھ مت کے دوستوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: مزید 2 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل، مزید گواہ طلب

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی، سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران نیب کے مزید 2 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی، ریفرنس میں مجموعی طور پر 30 مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی۔ بلاول مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹرکو حادثہ کیسے پیش آیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی اہلکار کا بتانا تھا کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ قافلے کا انچارج تھے، اڑان بھرنے کے 45 منٹ بعد انہوں نے دیگر ہیلی کاپٹرز کے پائلٹس کو احکامات دیے کہ وہ قریب موجود بادل سے بچنے مزید پڑھیں