حکومتِ پاکستان نے اوورسیز کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

حکومتِ پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک مزید پڑھیں

پشاور، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق، دولہے کی حالت تشویشناک

پشاور کے علاقے سربند میں شادی کا گھر ماتم گدہ بن گیا، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سربند میں دولہا اور دلہن نے زہریلی چیز کھالی، جس سے دلہن جاں بحق جبکہ دولہے کی مزید پڑھیں

ٹول ٹیکس میں اضافہ، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔ ٹرانسپورٹرز نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

گلوبل ٹی 20 لیگ: بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی مزید پڑھیں

صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کرکے دنیا میں امن لاؤں گا: ٹرمپ

ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کر کے دنیا میں امن لاؤں گا۔ سابق امریکی صدر نے گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون مزید پڑھیں

ہیٹی کے ساحل پر کشتی میں آتشزدگی، 40 تارکین وطن ہلاک

ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں ،ان کی عمر 74 برس تھی ۔ تفصیلات کے مطابق ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلاجیکسن لی طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ ان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کی تشکیل نو کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر تجارت اور وزیر اطلاعات کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ کابینہ کمیٹی مزید پڑھیں

اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کے دوران درج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسد قیصر کے خلاف آزادی مارچ کے دوران تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد مزید پڑھیں