حکومت اور یوٹیلیٹی اسٹورز یونین میں کچھ معاملات پر ڈیڈلاک برقرار

یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کے وفد کی سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم سے ملاقات ہوئی، اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں کچھ معاملات پر ڈیڈلاک برقرار رہا۔ ذرائع کے مطابق سیف انجم سے ملاقات پیش کیے گئے یویٹلیٹی مزید پڑھیں

کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 38 معصوم شہریوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کیلئے قانون سازی کی مخالفت کریں گے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کےلیے قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔ اسلا م آباد سے جاری بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ آئین مزید پڑھیں

ناحق لوگوں کا خون بہانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ناحق لوگوں کا خون بہانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، کیا بلوچستان میں دوسرے پاکستانیوں کے کوئی حقوق نہیں ہیں؟ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب میں بجلی بلوں پر ریلیف ملنا شروع ہوگیا، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں بجلی بلوں پر ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی بلوں میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت، شہدا کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے اور شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔ صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بندش، فائر وال تنصیب کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس چوہدری محمد اقبال نے جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی مزید پڑھیں