دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں: طلال چوہدری

وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں۔ نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر ملکی سلامتی کے درپے ہیں، ملکی خودمختاری پر مزید پڑھیں

پاکستان میں بزنس کمیونٹی کیلئے کاروباری حالات آئیڈیل نہیں: سردار طاہر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور فیڈریشن ری ٹیلرز کے صدر سردار طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری حالات بزنس کمیونٹی کے لیے آئیڈیل نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سردار طاہر نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہوکر گھر بیٹھ گیا ہے: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا ووٹر مایوس ہو کر گھر بیٹھ گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران عطاء مزید پڑھیں

اندر کون ہے، باہر آجاؤ: ٹرمپ نے میڈیا ٹاک کے دوران واش روم کا دروازہ بجا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون طیارے میں دوران پرواز میڈیا سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھل گیا۔ واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہیلو، لگتا ہے اندر مزید پڑھیں

فیض حمید کی سزا ابتداء، لمبا چوڑا انصاف کا سلسلہ رکے گا نہیں: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، 9 مئی کے کیسز باقی ہیں۔ فیض حمید کی سزا ابتداء ہے، یہ لمبا چوڑا انصاف کا سلسلہ رکے گا نہیں۔ جیو نیوز سے مزید پڑھیں

قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’اللّٰہ ہمیں معاف کرے، اللّٰہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کو تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف تک حقیقی رسائی میں تبدیل کیا جائے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کو تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف تک حقیقی رسائی میں تبدیل کیا جائے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی پر مقدمات کی میرٹ پر فوری سماعت کرتے ہوئے انصاف دیا جائے: تحریک تحفظ آئین

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی سے اپوزیشن ارکان پارلیمانی پارٹی شریک ہوئے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں