ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے،شہباز گِل کی رہائی کے بعد ٹوئٹر پر انٹری

اسلام آباد(آن لائن)بغاوت کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’حَسبْنَا اللہ ْ وَنِعمَ الوَکیلْ‘ جس کا مفہوم ہے کہ ’ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔