سابق حکمرانوں کی غفلت کا ازالہ صرف 4 ماہ میں نہیں ہوسکتا،شاہد خاقان عباسی

کراچی (آن لائن)سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چار سال کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ آج بھگت رہے ہیں، سابق حکمرانوں کی غفلت کا ازالہ صرف چار ماہ میں نہیں ہوسکتا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جب تیل کی قیمت کم نہیں کرتے سب پریشان ہوتے ہیں، مفتاح اسماعیل کے عمل کا میں ذمہ دار نہیں ہوں، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بجلی اورپیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مفتاح کا کوئی کردار نہیں ہے، ملکی معیشت کوبہتر کرنے کیلئے آئی ایم ایف ایک بنیاد کراچی (آن لائن)سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چار سال کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ آج بھگت رہے ہیں، سابق حکمرانوں کی غفلت کا ازالہ صرف چار ماہ میں نہیں ہوسکتا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جب تیل کی قیمت کم نہیں کرتے سب پریشان ہوتے ہیں، مفتاح اسماعیل کے عمل کا میں ذمہ دار نہیں ہوں، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ بجلی اورپیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مفتاح کا کوئی کردار نہیں ہے، ملکی معیشت کوبہتر کرنے کیلئے آئی ایم ایف ایک بنیاد ہے۔