اسلام آباد(آن لائن)نئے عدالتی سال کے موقع پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ ریفرنس آج ہوگا،چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال صدارت کریں گے،فل کورٹ ریفرنس میں گزرے ہوئے سال میں عدالت عظمیٰ کی کارگردگی کا تقابلی جائزہ لیا جائے گا،ریفرنس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز صاحبان، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل،اٹارنی جنرل پاکستان،وکلا و دیگر عدالتی عملہ بھی شریک ہوگا۔
Load/Hide Comments



