لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے ججوں سمیت گریڈ 18 کے افسران نے اپنی دو دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کی بحالی فنڈز میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ کے افسران سمیت ملازمین ایک ایک دن کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دیں گے۔
Load/Hide Comments



