سندھ بھر میں مزید دو دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے بارش کے باعث صوبے بھر میں مزید دو دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق سندھ بھر میں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی.