اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپین سے وطن واپس آگئے ہیں۔کل (پیر سے) سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔دوسری جانب سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ آج ریٹائر ہوجائیں گے،وہ 24 اکتوبر 2005 کو سندھ ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔جسٹس سجاد علی شاہ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہے، وہ مارچ 2017 ء کو سپریم کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments



