فاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ تیار کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے سائبر کرائم کی ایک ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پر وفاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ تیار کرنے کا انکشاف ہے پولیس نے ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔