اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوبیس ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا گیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چوبیس ارب روپے کے ملزم حمزہ شہباز کو لندن فرار کرا دیا گیا لیکن دو کروڑ روپے کی تحقیقات کیلئے FIA کی پانچ ٹیمیں ترتیب دی گئیں، شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔ محرم کے بعد 25 ملزمان کا احتساب شروع ہو گا قوم حقیقی آزادی جدوجہد کے آخری مرحلے کی تیاری کرے۔
Load/Hide Comments



