اسلام آباد(آن لائن)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگارواٹ ہو گیا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں 8گھنٹے تک بجلی کی لوڈشڈنگ کی جا رہی ہے، ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگارواٹ ہو گیا ہے،بجلی کی مجموعی پیداوار 18ہزار 461 میگا واٹ، کل طلب 24ہزار900 میگا واٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت پانی سے 6 ہزار 700 میگاواٹ، سرکاری تھرمل پلانٹس 830 میگا واٹ،نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 7ہزار 500 میگاواٹ،ونڈ پاور پلانٹس 786 میگا واٹ اور سولر پلانٹس سے پیدوارملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439میگاواٹ ہو گیا
مجموعی پیداوار18ہزار 461 میگا واٹ،طلب 24ہزار900 میگا واٹ ہے
Load/Hide Comments



