لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی سوشل میڈیا پر ممبران کی تعداد بڑھانے کیلئے ممبر شپ مہم کا آغاز کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) فیس بک ممبر شپ مہم کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ ممبر شپ فارم میں نام،جنس،وٹس ایپ نمبر،صوبہ اور ضلع کا خانہ پر کرنے کا آپشن رکھا گیا ہے۔
Load/Hide Comments



