عاشورہ:وفاقی ملازمین کی 4 چھٹیاں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم کے لیے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے 8اور 9 اگست کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے،6 اور 7 اگست ہفتہ وار تعطیل کے ساتھ ملازمین4 چھٹیاں کریں گے۔