لاہور (آن لائن) سوئی نادرن گیس کمپنی لاہور ریجن نے اپنے دفاتر سولر سسٹم پرر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے اس فیصلے کی وجہ آئے روز بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ بتائی جاتی ہے۔ کمپنی نے اس منصوبے کے لئے تین کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے اور سولر سسٹم کی تنصیب کے لئے باقاعدہ سروے شروع کردیا ہے۔
Load/Hide Comments



