لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ اطلاق ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کا اعلان کی تھا جس کے بعد پٹرول 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر پر فروخت کیا جاتا رہا۔
Load/Hide Comments



