اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی ٹکڑوں میں منظوری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر د یا گیا، تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدام کیخلاف باضابطہ درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے ایک ساتھ استعفیٰ د ئیے تھے لہذا استعفیٰ ایک ساتھ منظور کئے جائیں۔
Load/Hide Comments



