لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے حمزہ شہباز شریف کے دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پرمسلم لیگ (ق) اور پیپلزپارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ’مسلم لیگ ن کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین، آصف علی زرداری اور چوہدری سالک حسین کا شکریہ‘۔
Load/Hide Comments



