اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا پاکستان کے سری نکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار جیت پر قوم اور پاکستانی ٹیم کو مبارک پیش کرتا ہو ں۔ انہوں نے کہا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اچھی حکمت عملی اور بہترین بلے بازی پر عبداللہ شفیق کو خاص طور پر سراہتا ہوں۔ پوری ٹیم نے بہترین کھیل کے ذریعے قوم قور کرکٹ شائقین کو خوش کیا۔
Load/Hide Comments



