لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے جبکہ بتایا گیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان بند کمرے میں ون آن ون دو گھنٹے کی تویل ملاقات رہی۔ آصف علی زرداری چودھری ہاؤس سے رخصت ہوتے وقت وہاں پر موجود لوگوں کو وکٹری کا نشان بناتے ہوئے اپنی گاڑی میں سوار ہو کر چلے گئی۔
Load/Hide Comments



