جڑانوالہ (آن لائن)صوبائی اسمبلی فیصل آباد کے حلقہ پی پی 97جھمرہ ون میں اتوار کو منعقد ہونیوالے ضمنی الیکشن میں 95 سالہ بزرگ خاتون نے بھی ووٹ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق 95 سالہ بزرگ خاتون حاکم بی بی نے چک 201 رب چندیاں تلاواں جھمرہ میں قائم کئے گئے پولنگ سٹیشن پر اپناحق رائے دہی استعمال کیااور اپنی پسند کے امیدوار کو ووٹ ڈالا۔
Load/Hide Comments



