لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز اور قومی ایئرلائن پی آئی اے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری کرے گی جو 17 جولائی کے بعد اگلے 30 روز کے لئے لاگو ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلویز نے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد اور پی آئی اے نے بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments



