اسلا م آباد(آ ن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عثمان بزدار پر عمران صاحب اور بیگم بشری کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران صاحب بچی کھچی سیاست ہے۔ اپنی کرپشن بچانے کے لئے محب وطن لوگوں کو غداری سے لنک کرنا بشریٰ بی بی کا ویڑن ہے.فارن فنڈنگ آپ کے جرائم کی ناقابل تردید شہادت ہے۔
Load/Hide Comments



