کینیڈا اور چین کا ٹیرف میں نرمی کے ذریعے تجارت بڑھانے پر اتفاق

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی اور چینی صدر شی جن پنگ نے باہمی ٹیرف میں نرمی اور نئے تجارتی معاہدوں کے ذریعے دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔

یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے ٹیرف کی دھمکیوں کے باوجود سامنے آئی ہے۔