ماریشس کا برطانیہ کو چاگوس جزائر حوالے کرنے کے لیے دسمبر تک کی مہلت

ماریشس نے برطانیہ کو چاگوس جزائر حوالے کرنے کے لیے دسمبر 2026 تک کی مہلت دے دی ہے، بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ماریشس کے وزیراعظم نوین رام غلام نے کہا کہ معاہدے میں تاخیر پر برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔