سائبیریا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک روس کے علاقے سائبیریا کے صوبے کیمیروو میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام 19 افراد ہلاک ہو گئے۔